تازہ ایڈیشن

جلد 1 شمارہ 3 - جولائی تا ستمبر 2025

تمام مضامین دیکھیں

حالیہ مضامین

امام غزالی کا تصور عقل, عقل رحمانی اور عقل شیطانی کے درمیان تفریق کی بنیادیں

اس مضمون میں ہم حضرت امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ کے تصور عقل اور اسکے ما له و ما علیہ پر تفصیلی گفتگو کریں گے۔ اس مضمون کا مقصد امام غزالی کی فکر کی روشنی میں عقل رحمانی اور عقل شیطانی کے بنیادی فرق کو واضح کرنا ہے اور اور ہم جس بنیاد پر مغربی سرمایہ دارانہ نظام عقل یعنی ریشنلٹی کو عقل خبیثہ کہتے ہیں اس کی بنیادیں اپنے امام کی فکر میں واضح کرنا ہے۔